ریلوے میں سفر کے ٹکٹ سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی آج سے نافذ ہونے جا رہی ہے ٹکٹوں کی کالابازاری پر روک لگانے کیلئے بنائے گئے نئے
قوانین کے مطابق اب آئی آرسی ٹی سی پر بنے ایک اکاؤنٹ سے ایک ماہ میں صرف چھ ٹکٹ ہی بک کئے جا سکیں گے. اس طرح جنرل ٹکٹ کے سلسلے میں بھی کئی تبدیلی کئے گئے ہیں.